سوال (1377)
عورت حیض کے ایام گزارنے کے بعد غسل کرنا تھا ، لیکن نہیں کیا تو کیا ایسی حالت میں مرد جماع کر سکتا ہے یا عورت کے لیے ضروری ہے کہ پہلے غسل کرے پھر مرد جماع کر سکتا ہے ؟
جواب
غسل ضروری ہے ۔
ارشاد باری تعالی ہے ۔
اور تم ان کے قریب نہ جاؤ جب تک کہ وہ پاک صاف نہ ہوجائيں !
[البقرۃ : 222]
فضیلۃ الباحث اشرف شاہین حفظہ اللہ