سوال (3913)

عورت جب اپنے مخصوص ایام سے فارغ ہوتی ہے تو کیا غسل کرنے سے پہلے روزہ رکھ سکتی ہے؟

جواب

بہتر ہے کہ وہ غسل کر لے، اگر وقت تنگ ہو حالت مجبوری میں تو پہلے سحری کھالے بعد میں غسل کرلے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ