سوال (5324)
اگر کوئی خاتون عمرے پہ جانے لگی ہیں لیکن ان کے حیض کے ڈیز آنے والے ہیں تو کیا وہ اس کو اپنی میڈیسن کے ذریعے بریک کر سکتی ہیں تاکہ عمرے کے کام اچھے سے ادا ہو جائیں
اس میں کوئی گناہ تو نہیں ہے؟
جواب
اس میں دو صورتیں ہوتی ہیں، اگر پہلے تاریخ وغیرہ سب کا پتا ہے تو ڈاکٹر سے میڈیسن وغیرہ لے لے، ایک صورت یہ ہے کہ اسٹارٹ ہو جاتے ہیں، اوپر سے میڈیسن لیتے ہیں، اوپر سے ڈیلیوری ہو رہا ہوتا ہے، لیکن میڈیسن کے ذریعے دروازہ بند کیا جاتا ہے، یہ صورت صحیح نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ