سوال (3741)
حائضہ اور نفاس والی عورت اپنے روزے بعد میں پورے کرے یا پھر فدیہ دے دے۔ راجح بات کیا ہے۔
جواب
حائضہ اور نفاس والی عورت بعد میں روزے رکھے گی۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ