سوال (1715)

کیا حاجی کے لیے قربانی والے جانور کا دو دانتا ہونا شرط ہے یا کسی بھی جانور کا خون بہانا ہے ؟

جواب

حاجی کے لیے بھی جانور دو دانتا ہوگا ، کیونکہ فرق کی کوئی دلیل میرے علم میں نہیں ہے ۔
واللہ اعلم

فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ