سوال (1678)

حج بدل کے لیے کس طرح نیت کرنی ہے ؟ اور یہ بھی پوچھنا تھا کہ ابھی جب میں عمرہ کروں گا تو اس کے لیے بھی کیسے نیت کروں ؟

جواب

جس کی طرف سے بدل کرنا چاہتے ہیں انہی کا نام لیا جائے گا ، حج تمتع میں عمرہ بھی ہوتا ہے ، اس میں بھی نیت اسی نام سے ہو گی۔
باقی بدل کی شرائط بھی مدنظر رکھیں۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ