سوال (4582)

حج میں رمی جمرات کتنے دن کرنا مسنون ہے؟ ایام تشریق تو 13 ذوالحجۃ تک ہے تو کیا 4 دن کنکریاں مارنی ہوں گی؟

جواب

جی چار دن اگر 12 کو واپس آنا ہو تو مغرب سے پہلے منی سے نکل آئیں۔

فمن تعجل في يومين فلا اثم عليه۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ