سوال (4999)
حجاج ابن یوسف کیسا انسان تھا؟
جواب
اپنی بعض خوبیوں کے ساتھ ظالم وسفاک اور حدیث کا استہزاء کرنے والا صحابہ وتابعین کا قاتل تھا۔
مولانا ارشد کمال صاحب نے اس پر تفصیل سے لکھ رکھا ہے۔ وہ ضرور مطالعہ کریں۔
فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ