سوال (5483)
حکومت کی طرف سے قرض پر بنے مکان پر کرائے پر رہنا کیسا ہے؟
جواب
اس مکان میں کرایہ دے کر رہنا جائز ہے، اس میں کوئی حرج والی بات نہیں، مکان لینا اور قرض لینا یہ ایک الگ بات ہے، مکان کوئی کرایہ پہ دیتا ہے، وہ مکان کوئی شخص لے چکا ہے، آپ اپنے پیسے دے کر رہ سکتے ہیں کوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ