سوال (3749)
حالت احرام میں خارش کرتے ہوئے اگر بال اتر جائیں تو کیا دم ہوگا؟
جواب
قصداً و ارادتاً بال کاٹنے یا مونڈنے پر دم ہوتا ہے، اس پر دم نہیں ہوگا، ایسی صورت جو لکھی ہے، خارش یا نہانے کے دوران بال گر جائیں تو اس میں کوئی دم نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ