سوال (3864)

روزہ کی حالت میں میڈیکل ٹیسٹ کے لیے مادہ منویہ کا نکالنا جائز ہے؟ کیا اس سے روزہ قائم رہے گا؟

جواب

روزہ ٹوٹ جائے گا بعد میں قضا دینا ہو گی۔

فضیلۃ الشیخ فیض الابرار شاہ حفظہ اللہ