سوال (2781)

حالت حیض میں جماع کا کفارہ آج کل کیا ہو گا؟

جواب

دینار یا نصف دینار موجودہ حساب سے دینار 4.25 گرام تقریبا سونا کے برابر وزن ہے، اس کی قیمت لگوا کر کفارہ ادا کریں۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ

سائل:
حالت حیض میں جماع کا کفارہ آج کل کیا ہو گا؟
جواب:
یہ تقريبا 91 ہزار کے قریب قریب بنتا ہے۔

فضیلۃ الباحث ابو دحیم محمد رضوان ناصر حفظہ اللہ