سوال (5472)

حالت احرام میں روٹین والے صابن جیسے لائف بوائے، لکس وغیرہ استعمال کرنا کیسا ہے؟ اس طرح شیمپوز وغیرہ بھی استعمال کرنا کیسا ہے؟

جواب

یہ بھی صابن استعمال کر سکتے ہیں، اس سے ہلکے بھی آتے ہیں، وہ لے لیں، جو خصوصاً خوشبو کے لیے صابن، شیمپوز وغیرہ بنائے جاتے ہیں، وہ منع ہیں، یہ نارملی صابن ہیں، وہ اس میں نہیں آتے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ