سوال (5936)

حالت روزہ میں بدکاری کرنے والے کیا حکم ہے؟ کفارہ میں کیا ساٹھ لگاتار روزے ہی رکھنا پڑیں گے یا مسکینوں کو کھانا بھی کھلایا جا سکتا ہے؟

جواب

روزے کا کفارہ تو یہی ہے کہ ایک غلام آزاد کرے، استطاعت نہیں تو دو ماہ کے مسلسل روزے رکھے اور اگر اس کی بھی استطاعت نہیں تو ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے۔
لیکن جو بد کاری کی ہے، اس کی سزا وغیرہ کی تفصیلات الگ ہیں۔

فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ