سوال (3744)
ویسے ایک عورت کی طلاق ہوتی ہے, اگر وہ حاملہ ہے تو عدت تو وضع حمل ہے، لیکن اگر حمل ضایع ہو جائے تو پہر بھی ختم ہو جائے گی؟
جواب
حمل ضائع ہونا بھی وضع حمل کی ہی صورت ہے۔
فضیلۃ الباحث حافظ اصغر شاکر حفظہ اللہ