سوال (3788)

ایک عورت حاملہ تھی دوران آپریشن فوت ہو گئی ہے، پیٹ میں بچہ زندہ ہے کیا اسے نکال سکتے ہیں؟

جواب

جی ہاں! اگر اس بچے کی زندگی یقینی ہے تو اس کو نکالا جائے گا۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ