سوال (3487)
حسیب اللہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
جی ہاں، یہ نام رکھا جا سکتا ہے، یہ صفات متعدیہ میں سے ہے، بندہ بھی صفت حسیب سے متصف ہو سکتا ہے، “الحسیب” کا معنی کافی ہے، عبد الحسیب اور حسیب اللہ نام رکھنا صحیح ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ