سوال (696)

میرے دوست کے ہاتھ میں ایلفی گر گئی ہے کافی مقدار میں اس نے ہٹانے کی کوشش کی مگر وہ ہٹی نہیں وہ پوچھ رہا ہے کہ ایلفی ہاتھ میں لگے ہونے کے بعد وہ وضو کرتا ہے کیا اس کا وضو ہو جائے گا جبکہ اس نے ہٹانے کی بہت کوشش کی ہے۔

جواب

اس نے ہٹانے کی کوشش کی ہے ، ایلفی ہٹ جاتی ہے ، لیکن اس نے ہٹانے کی کوشش کی تھی ، جب تک نہیں ہٹا سکے اس کا وضوء درست ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

وضوء ہو جائے گا ۔

“فاتقوا الله ما استطعتم”

فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ