سوال 6838
اگر کسی کے پاس مال ہو لیکن اسکو کنفرم نہ ہو ک میرے پاس جو مال ہے اس کو ایک سال کا ٹائم ہوگیا رکھے ہوئے تو اسکے لیے کیا حکم ہے؟
جواب
دیکھئے، اس ترقی یافتہ اور علم کے دور میں یہ کہنا کہ ’’ہمیں کچھ معلوم ہی نہیں‘‘ مناسب بات نہیں۔ آج کل ہر شخص کو بہت سی باتوں کا علم ہوتا ہے، اس لیے لاعلمی کا عذر پیش کرنا درست نہیں۔
اللہ تعالیٰ کے حقوق کے معاملے میں حیلہ سازی سے بچنا چاہیے۔ جو حق لازم ہو، اسے سر اٹھا کر اور شرحِ صدر کے ساتھ ادا کرنا چاہیے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




