سوال (2503)

مشائخ کیا ایسی بات کہنا درست ہے۔
«ہزاروں غم تجھ پر قربان اے بارہ ربیع الاول
سوائے محمدیوں کے سبھی شیطان تیری وفات پر جشن منا رہے ہیں»

جواب

یہ دعوت و تبلیغ کا انداز نہیں ہے، اس طرح کے جملے بولنا یا کسنا صحیح نہیں ہے، بدعات کا رد کتاب و سنت سے ہونا چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ