سوال (3047)
کیا آج کل کے ہندو غیر مسلم کے ساتھ بلا عذر اور بغیر کسی شرعی مجبوری کے کھانے کا کیا حکم ہے؟ اس کے ساتھ کھا سکتے ہیں؟
جواب
ہندو تو اہل کتاب بھی نہیں ہیں، ساتھ ایک برتن میں بلا عذر نہیں کھانا چاہیے، کھانا حلال ہے، مصلحت شرعی ہے، دعوت دین ہے تو پھر کھا سکتے ہیں۔
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ