سوال (3508)

ایک شخص عمرے کرنے کے لیے جب ہوٹل میں پہنچا تو اس کا احرام کھل گیا ہے، اب دم واجب ہے؟ یا میقات میں جا کر احرام باندھنا پڑے گا؟

جواب

نہیں، ایسی کوئی بات نہیں ہے، وہ غسل کے دوران بھی کھول سکتا ہے، دوبارہ باندھ سکتا ہے، اصل چیز احرام کی پابندیاں ہیں، یا دوسرے شوقیہ کپڑے پہننا ہے، احرام کھول جانا یا اوپر کی چادر اتر گئی ہے، اس دوبارہ لے سکتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ