سوال (5242)

جو حکومت کی طرف سے بلا سود قرضہ دیا جاتا ہے وہ کیسے لین دین ہوتا ہے؟

جواب

اس کے بارے میں خبر یہ ہے کہ بظاہر تو سود گورنمنٹ نہیں لے رہی ہے، ساتھ میں یہ بھی بتا چلا ہے کہ اس کا سود حکومت ادا کر رہی ہے، ظاہری سی بات ہے کہ آپ ادا کریں، کوئی اور ادا کرے، بات تو ایک ہی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ