سوال (6221)

حصول علم اور خدمتِ والدین شریعت اسلامیہ میں ان افعال میں سے کس فعل کی اہمیت زیادہ ہے؟ مدلل و مفصل جواب کی مطلوب ہے۔

جواب

دونوں فرائض میں سے ہیں، حصول علم فرض کفایہ ہے، اگر دیگر اولاد ہے تو پھر والدین کی خدمت فرض کفایہ ہو سکتی ہے، حالات کے تناظر میں کبھی کسی کو ترجیح دی جائے گی، کبھی کسی عمل کو ترجیح دی جائے، اس طرح اس کو بلیس کیا جائے گا، دونوں طرف کے ادلہ کو سامنے رکھا جائے گا۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ