سوال (6036)
کیا اس طرح کی کوئی روایت ہے جس کا مفہوم یہ ہے، فرمایا گیا کہ تم عبادت کرتے ہو لیکن اس کے اثرات تمہارے اوپر نظر نہیں آتے صحابہ نے پوچھا وہ کیسے ہوگا؟ فرمایا انکساری اور عاجزی سے۔
جواب
ہمارے علم میں کوئی ایسی روایت نہیں ہے، ممکن ہے کہ یہ کسی کا قول ہو۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
 
					 
							




 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				