ہمارا تعارف

الحمدللہ 14 اگست 2014ء کو سٹی قصور میں ایک عزم کے تحت ایک دینی ادارے کی بنیاد رکھی جس کے اب کئی ایک شعبہ جات کام کر رہے ہیں ۔

1-مرکز الامام احمد بن حنبل بائی پاس قصور
بیرونی طلبہ کے لیے اقامتی درس گاہ
حفظ ،درس نظامی ، دار الافتاء اور سکول کی تعلیم

2-شعبہ طالبات حسین خان والا ہٹھاڑ
صرف مقامی طالبات کے لیے

3- السنہ انٹرنیشنل (اون لائن)
مدارس سے فاضلین علمائے کرام کے لیے دینی علوم میں سپیشلائزیشن کی درس گاہ

4-آن لائن تعلیم
دنیا بھر سے
گھر بیٹھے دینی علوم و فنون سیکھنے کا مستند ادارہ

5-تصنیف و تحقیق
الحمدللہ اس کے تحت 200سے زائد علمی و تحقیقی کتب لکھی جا چکی ہیں ۔جس میں بعض کتب حدیث کی شروحات سمیت ،عقیدہ ،
احکام و مسائل اورعلوم حدیث کی تمام اصطلاحات پر کتب لکھی جا چکی ہیں۔

5-دار ابن بشیر للبحث والتحقیق
جس کے تحت اب تک الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل 19جلدیں ، المجمع لشروح صحیح البخاری 8جلدیں سمیت 150سے زائد کتب شائع کی جا چکی ہیں ۔

6-دورہ جات

علوم حدیث کی مختلف اصطلاحات پر 50 سے زائد دورہ جات کروائے جا چکے ہیں سب ہمارے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ ہو چکے ہیں۔پوری دنیا لوگ مستفید ہورہے ہیں ۔

اجازۃ الروایۃ
الحمدللہ ہزاروں افراد یہ حاصل کر چکے ہیں۔

ibn-bashir-alhusaiwy-institute

آئیے
آپ بھی ہمارے ساتھی بن کر دین اسلام کی خدمت میں تعاون فرما کر سعادت دارین کے مستحق بن جائیں تاکہ مشکلات ومہنگائی کے دور میں دین اسلام کی خدمت احسن انداز میں جاری رہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوٹیوب چینل
علوم الحدیث ابن بشیر

فیس بک
Ibn e bashir

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الداعی الی الخیر
ابو رمیثہ ابراہیم بن بشیر الحسینوی
00923024056187

00966508998587