سوال (980)
افطاری کا صحیح وقت کب ہے؟
جواب
غروب شمس کے فورا بعد افطاری کا افضل وقت ہے ۔ (صحیح البخاری)
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ
افطاری کا صحیح وقت کب ہے؟
غروب شمس کے فورا بعد افطاری کا افضل وقت ہے ۔ (صحیح البخاری)
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ