سوال (3962)
ہمارے ہاں بعض لوگ ختم وغیرہ کرواتے ہیں چہلم یا سالانہ ختم اس میں جو مہمانوں کے لیے کھانا بناتے ہیں، اس کو افطاری کے لیے رکھ دیتے ہیں، کیا وہ افطاری کروائیں تو جانا چاہیے؟
جواب
چہلم اور ختم اگر غیر اللہ کے نام کا نہ بھی ہو تو بھی بدعت ہے، لہذا یہ خواہ افطاری کے نام پر ہو یا سحری کے نام پر ہو، ان پروگراموں میں جانا اور کھانا جائز نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ