سوال 6848
سوال یہ ہے جس جگہ پر افطاری ہو وہاں پر نماز کا اہتمام کر کے جماعت کروا لی ہے تو اس میں کوئی حرج تو نہیں ہے؟
جواب
کوئی حرج نہیں ہے وہاں جماعت کروائی جا سکتی ہے؟ لیکن مسجدوں کو بے مقصد کا نہیں چھوڑنا چاہیے مسجدیں قریب ہوں تو مسجدوں کو آباد کرنا چاہیے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




