سوال (3169)

احرام کی حالت میں سرمہ لگانے کا کیا حکم ہے؟

جواب

احرام کی حالت میں سرمہ لگایا جاسکتا ہے اس میں کوئی حرج نہیں۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ