سوال (6115)

اگر کسی شخص کو پیشاب کے قطرات کا خدشہ ہو تو کیا وہ احرام کی حالت میں انڈر ویئر پہن سکتا ہے؟ اگر ممکن ہو تو جلدی جواب دیدیں ایک بھائی احرام باندھ رہے ہیں اور انہوں نے ابھی مسئلہ پوچھا ہے۔

جواب

جی ہاں، ٹھیک ہے، اگر مجبوری ہے تو پہن سکتے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ