سوال (1569)

اجتہاد اور قیاس میں کیا فرق ہے ؟

جواب

اجتہاد وسیع معنویت کا حامل لفظ ہے ، جس کا ایک جزو قیاس ِصحیح بھی ہے ۔

فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ