سوال (1778)

کیا اجتماعی قربانی میں تمام حصہ داروں کا موحد ہونا ضروری ہے اور اگر کوئی کلمہ گو مشرک اس میں حصہ دار ہے تو کیا باقی لوگوں کی قربانی پر فرق پڑے گا ؟

جواب

قربانی میں شراکت کرنے والوں کا مسلمان ہونا شرط ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ