سوال (6411)
الحاد کیا ہے؟
جواب
دین سے دوری اور انحراف کو الحاد کہتے ہیں، دین سے نفرت کرنا، اللہ تعالیٰ کے وجود کا انکار کرنا، اس کو آپ لادینیت بھی کہہ سکتے ہیں۔ الحاد بھی اس کو کہتے ہیں، الحاد کی کئی صورتیں ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ