سوال (2914)

کیا امام بخاری رحمہ اللہ کی شادی ہوئی تھی؟

جواب

یہ بات معروف ہے، عوام الناس میں کہ امام بخاری رحمہ اللہ نے شادی نہیں کی تھی، لیکن یہ بے حقیقت بات ہے۔ غیر معتبر بات ہے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فضیلۃ الباحث احمد بن احتشام حفظہ اللہ