سوال (3069)
کیا امام بخاری رحمہ اللہ والا واقعہ ثابت ہے، جس انھوں نے الزام سے بچتے ہو دینار سمندر میں پھینک دیے تھے؟
جواب
غیر ثابت ہے
واللہ اعلم
فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ
ثابت ہے یا نہیں، لیکن یہ علم نہیں ہے، لیکن اکثر علمائے کرام سے درسِ بخاری سنتے ہوے یا سیرتِ بخاری رحمہ اللہ سنتے ہوے یہ واقعہ ان کی زبانی سنا ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
فضیلۃ الباحث عبد اللہ چنگوانی حفظہ اللہ