سوال           (92)

کیا کسی امام کے نام کے ساتھ الامام القدوة لکھنا درست ہے ؟

جواب

اگر محدث ، مفسر اس کے علاؤہ دیگر القابات جو ممکنہ ہوں دیے جا سکتے ہیں ، الامام بھی کہا جا سکتا ہے ، ممکن ہو امام فی العقیدہ ہو ، امام فی النحو ہو ، امام فی الصرف ہو ، القدوہ بھی آئیڈیل کے معنیٰ میں ہیں ، بھرحال جواز ہے ، اس میں کوئی قباحت نہیں ہے ۔ ان شاءاللہ

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ