سوال (5143)

بریلوی مسلک اور دیوبند مسلک کے علماء جنازہ بہت تیز پڑھاتے ہیں، ایسی صورت میں کیا کرنا چاہیے! جب کہ دعائیں پڑھنے کا موقع نہیں ملتا ہے؟

جواب

حرمین میں جنازے اس سے بھی زیادہ تیز پڑھائے جاتے ہیں، حل یہی ہے کہ فاتحہ پڑھ کر، درود اور دعائیں مختصر پڑھ لیں۔

فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ