سوال (4880)
امام سمع اللہ لمن حمدہ دھیمی آواز سے پڑھے۔ بعد میں دعا بھی آواز سے نہ پڑھے، سجدہ میں چلا جائے اور آخری سجدے سہو کرکے تو کیا حکم ہے؟
جواب
امام جہری آواز سے سمع اللہ کہنا بھول گیا، آہستہ کہا اور آخر میں سجدہ سھو کرلیا تو نماز درست ہے اور اس بھول پر سجدہ سہو بھی صحیح ہے۔ ان شاءاللہ
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ