سوال (2768)
کیا امام کے پیچھے “سمع اللہ لمن حمدہ” کہنا چاہیے؟
جواب
مقتدی بھی “سمع اللہ لمن حمدہ” کہے گا، استثناء کی دلیل نہیں ہے۔
فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ