سوال (6561)

السلام علیکم ورحمتہ اللہ مشائخ کرام کیا امام مسجد کو صدقة الفطر، روزوں کا فديہ دیا جاسکتا ہے؟

جواب

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ

اگر وہ مستحق ہیں تو دیا جا سکتا ہے، مستحق نہیں تو پھر صرف امام مؤذن خادم ہونے کی وجہ سے نہیں دیا جا سکتا۔

فضیلتہ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ

سائل: کیا زکوۃ دی جا سکتی ہے؟
جواب: یہی حکم ہوگا، 8 مصارف میں ہیں تو ٹھیک ورنہ نہیں۔

فضیلتہ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ