سوال (3444)
کیا اگر امام سورۃ فاتحہ نہ پڑھے، صرف مقتدی پڑھے تو اس کی نماز جنازہ ہو جائے گی؟
جواب
جی ہاں! مقتدی اپنے اعمال کا پابند ہے، اور امام اپنے اعمال کا پابند ہے امام کرے یا نہ کرے، اگرآپ کو سنت یا فرض کا پتا ہے تو اس پر عمل کریں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




