سوال (4990)
یہ بتائیں کے جو امام تیز قراءت کرتے ہیں ابھی ثناء بھی نہیں پڑھی ہوتی اور وہ رکوع میں چلے جاتے ہیں ان کے پیچھے سورۃ الفاتحہ کب پڑھوں؟
جواب
اول تو ان کے پیچھے نماز نہ پڑھیں اگر پڑھنی پڑ جائے تو آپ بھی تیزی سے ان کے پیچھے صرف سورة الفاتحہ پڑھ لیں ثناء رہنے دیں۔ کیونکہ سورة الفاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔
فضیلۃ الباحث ابو زرعہ عبد الباسط شیخ حفظہ اللہ