سوال (6287)
عَنْ أَبِي أَمَامَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ الهُ اللهِ قَالَ: إِنَّ الْغُسْلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ لَيَسْلُ الْخَطَايَا مِنْ أَصْولِ الشَّعْرِ اسْتِلَالًا،
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی الہ السلام نے فرمایا:جمعہ کے دن نہانا گناہوں کو بالوں کی جڑوں سے کھینچ لیتا ہے۔
جواب
یہ منکر روایت ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




