سوال (4504)

اردو میں کوئی ایسی کتاب جس میں انسان کی پیدائش کے تمام مراحل پر تفصیل سے گفتگو کی گئی ہو

“تراب طين لازم صلصال حماء مسنون اور نطفه علقه مضغه وغیرہ”

جواب

تخلیق انسان، ہارون یحیی

فضیلۃ الشیخ فیض الابرار شاہ حفظہ اللہ