سوال (376)
انسانی اعضاء ڈاکٹر کسی وجہ سے کاٹ دے تو اسکو کس جگہ دفن کرنا چاہیے ؟
جواب
بہتر ہے اس کو قبرستان میں گڑھا کھود کے دفن کردیا جائے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ