سوال (4026)
کسی نیک شخص کے انتقال پر وصال لفظ استعمال کیا جاتا ہے؟
جواب
لفظ وصال اہل بدعت کے استعمال کا طریقہ ہے، یہ کہتے ہیں کہ بندہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ جا کر مل گیا ہے، اللہ تعالیٰ سے ملاقات ہوگئی ہے، مدغم ہوگیا ہے، پھر منگھڑت روایات بیان کی جاتی ہے، فوت اور میت یہ لفظ استعمال ہوا ہے، یہی لفظ استعمال کرنا چاہیے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ