سوال (2585)
اس نمبرنگ سے کیا مراد ہے؟
جواب
قرآن مجید میں سورتوں کے نام اور زمانہ نزول کے ذکر کے متصل بعد جو نمبر دیے گئے ہوتے ہیں وہ دراصل سورتوں کی نزولی ترتیب کو ظاہر کرتے ہیں۔ سوال میں جو عکس دیے گئے ہیں ان میں سورۃ الحشر کا نازل ہونے کے اعتبار سے نمبر 101 اور اسی طرح سورۃ الملک کا نمبر 77 دیا گیا ہے۔
فضیلۃ العالم امان اللہ عاصم حفظہ اللہ
یہ دراصل شان نزول کے حوالے سے نمبرنگ کی ہوتی ہے کہ اس سورۃ کا شان نزول نمبر فلاں ہے۔
واللہ اعلم باالصواب
فضیلۃ الباحث حسین سوھل حفظہ اللہ