سوال (906)

کیا اس طرح کی ایموجی [😀😃😄😅😀🤣😭] واٹسپ میں بھیجنا صحیح ہے ؟ اس سوال کا جواب یہ دیا گیا ہے کہ یہ جائز نہیں ہیں ، کیونکہ یہ تمام تصاویر ہیں ، تصاویر کی استعمال اس وقت صحیح جب ان تصاویر کے سر وغیرہ کٹے ہوئے ہوں ، ان تمام ایموجی میں سر کی شکل ہے ، لہذا یہ جائز نہیں ہیں ۔
علماء کرام رہنمائ فرمائیں کیا یہ فتویٰ درست ہے ؟

جواب

یہ فتوی محل نظر ہے. واللہ اعلم

فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ

جی یہ سب اشکال ہیں ، ان کا استعمال درست نہیں ہے ۔ واللہ اعلم

فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ