سوال 6630
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
مشایخ اسلامی بینکنگ کے بارے جامع مانع فتاوی جات سینڈ فرما دیں، اور اساتذہ سے گزارش ہے کہ گفتگو فرما دیں جو عام آدمی کو سمجھ آسکے۔ جزاک اللہ خیرا
جواب
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
اسلامی بینکنگ پر راہنمائی اور اس کی مروجہ شکل میں کمزوریاں سمجھنے کے لئے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں:
مضمون تفصیل |محدث میگزین https://share.google/rvF760JDyJpIbqV4s
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




